عمران خان سے ناراض بانی رکن حامد خان کی ملاقات، ساتھ چلنے کا عزم
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ناراض پارٹی رہنما معروف قانون دان حامد خان نے ملاقات کی ہے، حامد خان نے گروپ کے ہمراہ اسلام آباد میں عمران کان سے ملاقات کی، ان کا کہنا تھا کہ لگتا ہے خان صاحب کو احساس ہوگیا کہ پرانے لوگ ہی ٹھیک تھے پارٹی کو دوبارہ اسی نعرے سے آگے بڑھائیں گے جس طرح بنائی گئی تھی۔
ملاقات