جماعت اہلسنت کی عظمت مخدومہ کائنات کانفرنس آج ہوگی

جماعت اہلسنت کی عظمت مخدومہ کائنات کانفرنس آج ہوگی

  



لاہور(پ ر)جما عت اہلسنت پنجاب کے زیر اہتمام آج داتا دربار میں عظمت مخدو مہ کا ئنات کا نفر نس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس کی صدارت پیر سید منور حسین شاہ جما عتی جبکہ مفتی محمد اقبال چشتی،وفاقی وزیرپیر نور الحق قادری،صوبائی وزیرپیر سعید الحسن شاہ،پیر دیوان مسعود چشتی پاکپتن۔پیر سید شمس الدین بخاری۔پیر حسان حسیب الرحمان،مفتی رمضان سیالوی،علامہ ملازم حسین ڈوگرشرکت کریں گے جبکہ تلاوت قرآن قاری سید صداقت علی شاہ،نعت سید فصیح الدین سہروردی،شہباز قمر فریدی،نور محمد جرال،خالد حسنین خالد و دیگرمعروف نعت خواں ہدیہ نعت پیش کریں گے

مزید : میٹروپولیٹن 4