قصور،پو لیس نے چھا پہ ما ر کر بھا ر ی تعد ا د میں گڈ یا ں بر آ مد کر لیں

قصور،پو لیس نے چھا پہ ما ر کر بھا ر ی تعد ا د میں گڈ یا ں بر آ مد کر لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
قصور (بیورورپورٹ)پو لیس تھا نہ بی ڈو یژ ن قصور نے چھا پہ ما ر کر بھا ر ی تعد ا د میں گڈ یا ں بر آ مد کر لیں۔ تفصیل کے مطا بق ڈی پی او قصور زا ہد نوا ز مر وت کی خصو صی ہدا یت پر ایس ایچ او تھا نہ بی ڈو یژ ن قصور عا بد حسین نے علا قہ بھر میں گڈ ی ڈو ر کی فر و خت اور پتنگ با ز و ں کے خلا ف کر یک ڈا ؤ ن کر رکھا ہے تا کہ قا تل ڈو ر کے نقصا ن سے بچا جا سکے علا قہ بھر میں کا ئیٹ ایکٹ کی خلا ف ور ز ی کر نے والو ں کو قا نو ن کی گر فت میں لا نے کے لیے پو لیس افسرا ن پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دے رکھی ہے

مزید :

علاقائی -