گجر پورہ پولیس نے زہریلاگٹکا تیار کرنے والی فیکٹری پکڑلی، ملزم گرفتار 

    گجر پورہ پولیس نے زہریلاگٹکا تیار کرنے والی فیکٹری پکڑلی، ملزم گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)گجر پورہ پولیس نے زہریلاگٹکا تیار کرنے والی فیکٹری پکڑکر ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او گجر پورہ آ صف ادریس نے کارروائی کے دوران زہریلا گٹکا تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کربدنام زمانہ ریکارڈ یافتہ ملزم آصف عرف آچھی کوگرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 4 ڈرمیاں زہریلا گٹکا ، 4 ڈرمیاں خام مال ، 2 مشینیں اور زہریلے کیمیکلز برآمد ،کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -