شیر افضل مروت نے اپنی سب سے بری عادت 15 دن میں چھوڑنے کا اعلان کردیا

شیر افضل مروت نے اپنی سب سے بری عادت 15 دن میں چھوڑنے کا اعلان کردیا
شیر افضل مروت نے اپنی سب سے بری عادت 15 دن میں چھوڑنے کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وکیل شیر افضل مروت نے اپنی ایک بری عادت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

انہوں نے یہ اعلان ایک نجی ٹی وی کے شومیں گیا،ہوا کچھ یوں کہ پی ٹی آئی رہنما سے شو میں آئے نوجوان نے سوال کیا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔وائرل ویڈیو میں نوجوان کا شیر افضل مروت سے سوال تھا کہ سر آپ اتنی زیادہ سگریٹ نوشی کیوں کرتے ہیں؟ آپ کو سگریٹ پیتا دیکھ کر ہمیں تکلیف ہوتی ہے۔ 

اس سوال کے جواب میں شیر افضل مروت نے کہا کہ میں غلط کر رہا ہوں اور میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں 15 دن کے اندر سگریٹ نوشی چھوڑ دوں گا۔

مزید :

قومی -