ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہد جاوید کا لاہور تبادلہ، فیصل جمیل میلسی تعینات

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہد جاوید کا لاہور تبادلہ، فیصل جمیل میلسی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 میلسی (نامہ نگار)عدالت عالیہ نے ایک حکم کے تحت میلسی میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میاں شاہد جاوید کو لا ہور تبدیل کر دیا جبکہ ان کی جگہ لاہور سے  فیصل جمیل کو ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج میلسی مقرر کر دیا۔