لاہور، گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سیکیورٹی گارڈ نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا 

لاہور، گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سیکیورٹی گارڈ نے مبینہ زیادتی کا نشانہ ...
لاہور، گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سیکیورٹی گارڈ نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سیکیورٹی گارڈ نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ کچھ دن پہلے کاہے اور ملزم سیکیورٹی گارڈ پولیس تحویل میں ہے جب کہ طالبہ سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات  جاری ہیں۔ترجمان کے مطابق متاثرہ لڑکی اور اس کا خاندان سامنے نہیں آیا، متعلقہ پولیس اسٹیشن، ون فائیو یا کالج انتظامیہ کو واقعہ کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق سوشل میڈیا پروائرل خبرکی بھی ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی۔