پلاسٹک سرجری سے لے کر کاروباری امپائر تک, میا خلیفہ کے اثاثوں نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا

پلاسٹک سرجری سے لے کر کاروباری امپائر تک, میا خلیفہ کے اثاثوں نے سوشل میڈیا ...
 پلاسٹک سرجری سے لے کر کاروباری امپائر تک, میا خلیفہ کے اثاثوں نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیروت (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ میڈیا پرسنیلیٹی میا خلیفہ کے اثاثوں نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا۔

آج نیوز نے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایاکہ   غیر اخلاقی فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ کے پاس آمدنی کے متعدد ذرائع موجود ہیں، جو ان کے مختلف کیریئر کے راستوں کی عکاسی کرتے ہیں۔لبنانی نژاد امریکی اداکارہ میا خلیفہ سوشل میڈیا متحرک دکھائی دیتی ہیں اور اپنی طرز زندگی مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔ جیسا کہ گزشتہ برس میاں خلیفہ سرجری کے باعث خبروں سرخیوں میں تھیں۔ وہ اس بات کا اعتراف کرچکی ہیں کہ انہوں نے اپنی خوبصورتی میں اضافے کے لیے بریسٹ امپلانٹ کروایا۔ بعد ازاں انہوں نے اپنی ناک کی بھی پلاسٹک سرجری کروائی۔

میا خلیفہ کی مختلف شعبوں سے حاصل ہونے والی آمدنی کے ذرائع درج ذیل ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز
میاں خلیفہ کے انسٹاگرام اور ٹوئٹر جیسے پلیٹ فارمز پر لاکھوں سبسکرائبرز موجود ہیں، جہاں وہ سپانسر شدہ پوسٹس اور پروموشنز کے لیے برانڈز کے ساتھ تعاون کرتی ہے۔

مواد کی تخلیق
سوشل میڈیا پرسن یوٹیوب اور Twitch جیسے پلیٹ فارمز پر مواد تخلیق کرتی ہیں، جہاں وہ کھیلوں، طرز زندگی اور ذاتی تجربات پر اپنی رائے کا اظہار کرتی ہیں، یہ پلیٹ فارم اشتہارات اور دیکھنے والوں کے ذریعے کمائی کا ذریعہ بنتا ہے۔

کھیلوں کی کمنٹری
سابق فلمی اداکارہ میا خلیفہ کھیلوں میں کمینٹری کے ذریعے بھی ڈالرز میں آمدنی حاصل کرتی ہیں۔

بزنس
وہ اکثر مختلف برانڈ کے سامان سوشل میڈیا پر شئیر کے ذریعے اپنی آمدنی میں اضافہ کرتی ہیں۔

سپاٹ بائی ویب سائٹ پر گزشتہ برس جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق میا خلیفہ کی کل مالیت تقریباً 5 ملین ڈالر(1,391,251,500پاکستانی روپے تقریباً) ہے۔ وہ ہر ماہ تقریباً 30 ہزار ڈالر (پاکستانی 83 لاکھ سے زائد) کماتی ہے۔

مزید :

تفریح -