مٹیاری میں دھماکہ، ب2بچوں4 افراد جاں بحق،8 زخمی
حیدرآباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اندرون سندھ مٹیاری میں نیشنل ہائی وے کے قریب زوردار دھماکے کے نتیجے میں دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو حیدرآباد منتقل کیا جارہا ہے ۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ دھماکہ کالج کے قریب ایک گھر میں ہوا ہے ۔