کسٹم اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن کی ٹیم نے سمگل شدہ ٹائروں کی کھیپ پکڑ لی
ملتا ن(کا مر س رپو ر ٹر)کسٹم ا ینٹی سمگلنگ آر گنا ئز یشن کی ٹیم نے سمگل شد ہ ٹا ئر وں کی کھیپ پکٹر لی۔کسٹم ذرا ئع کے مطا بق ا طلا ع (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
ملنے پر ا یک گڈ ز ٹرا نسپو رٹ کے ا ڈے پر چھا پہ ما ر کر ٹا ئر ضبط کر لیے گئے ۔کسٹم ا یکٹ کے تحت ضبط کیے گئے ٹا ئرو ں کی ما لیت 7لا کھ رو پے بتا ئی گئی ہے۔
ٹائر