پاکستانی نوجوان کی محبت میں ایک اور غیرملکی لڑکی رحیم یار خان پہنچ گئی، نکاح کرلیا

پاکستانی نوجوان کی محبت میں ایک اور غیرملکی لڑکی رحیم یار خان پہنچ گئی، نکاح ...
پاکستانی نوجوان کی محبت میں ایک اور غیرملکی لڑکی رحیم یار خان پہنچ گئی، نکاح کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یار خان(ویب ڈیسک) فلپائنی لڑکی نے اپنا ملک اور مذہب چھوڑ کر پاکستان ڈے پر اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے نکاح کر لیا۔

فلپائن کی مسیحی لڑکی شیریل آن دبئی کی ایک کمپنی میں رحیم یار خان کے ناصر خان کے ساتھ ملازمت کرتی تھی۔ اس دوران اسلامی تعلیمات سے متاثر اور ناصر خان سے محبت ہونے پر دو روز قبل پاکستان پہنچ گئی اور مقامی قاری ظفر اقبال شریف کے ہاتھ پر کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگئی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -