ہاتھ کٹنے سے 60سالہ خاتون کی حالت نازک

ہاتھ کٹنے سے 60سالہ خاتون کی حالت نازک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لیاقت پور ( نمائندہ پاکستان ) مراد پور سیال کے رہائشی عبدالرحیم کی 60سالہ(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

بیوی بختاور کا توکہ مشین چلاتے ہوئے اس میں ہاتھ آگیا جس کو چھڑانے کیلئے اس کا خاوند نے مشین بند کرنے کی کوشش کی تو اس کا ہاتھ بھی کٹ گیا دونوں میاں بیوی کو علاج کیلئے تحصیل ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے ۔
حالت نازک