انشورنس کے نمائندے کے پاس10 منٹ بیٹھ جاؤ تو  ۔۔۔(صرف مسکرائیے )

انشورنس کے نمائندے کے پاس10 منٹ بیٹھ جاؤ تو  ۔۔۔(صرف مسکرائیے )
 انشورنس کے نمائندے کے پاس10 منٹ بیٹھ جاؤ تو  ۔۔۔(صرف مسکرائیے )

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : عوامی لکھاری 

ایک دوست دوسرے دوست سے پوچھتا ہے 

پہلا دوست :یار جینے میں فائدہ ہے یا مرنے ؟

دوسرا دوست : یار یہ کیسا سوال ہے ؟ اس کا جواب تو کسی بچے کو بھی معلوم ہو گا ، تم کسی سے بھی پوچھ لو سب کا جواب یہی ہو گا کہ  جینے میں فائدہ ہے ۔

پہلا  دوست :تو پھر ایسا کیوں ہے کہ 

کسی لائف انشورنس کے نمائندے کے پاس10 منٹ بیٹھ جاؤ تو 
وہ یقین دلا ہی دیتا ہے کہ
جینے سے زیادہ مرنے میں فائدہ ہے

مزید :

لافٹر -