میاں چنوں میں حادثہ،ایک جاں بحق
میاں چنوں (نمائندہ خصوصی، تحصیل رپورٹر) میاں چنوں میں فورڈ ڈاے اورشلیر کے درمیاں کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر جاں بحق اور شدید زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے نواحی گاں 119/15L کے قر(بقیہ نمبر61صفحہ6پر)
یب فورڈ ڈالہ اور شیلر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں نواحی گاوں 51/15L کا رہائشی شخص محمد سجاد موقع پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر زندگی کی بازی ہا ر گیا اور دوسرے شخص محمد اصغر کے دماغ پر شدید چوٹیں آئیں زخمی محمد اصغر تشویشناک حالت کے پیش نظر ٹی ایچ کیو ہسپتال سے نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے