دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کامرس رپورٹر) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریاؤں دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 171300 کیوسک اور اخرج 150000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد38700 کیوسک اور اخراج38700 کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد47300 کیوسک اور اخراج45000 کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 69200 کیوسک اور اخراج36200 کیوسک رہا۔بیراجوں میں جناح بیراج میں آمد175300 کیوسک اور اخراج 170300 کیوسک،چشمہ میں آمد167100 کیوسک اور اخراج 161600کیوسک، تونسہ میں آمد179400کیوسک اور اخراج164500 کیوسک، پنجند میں آمد14200 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک، گدو میں آمد144600 کیوسک اور اخراج 105700 کیوسک، سکھر میں آمد90600کیوسک اور اخراج41000 اور کوٹری بیراج میں آمد31700 کیوسک اور اخراج صفر رہا۔تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1392.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.064ملین ایکڑ فٹ رہا۔
منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1119.75فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.779 ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات کی صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید :

کامرس -