کمالیہ، کمبوہ برادری کا پی ٹی آئی امید واران کی مکمل حمایت کا اعلان

کمالیہ، کمبوہ برادری کا پی ٹی آئی امید واران کی مکمل حمایت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کمالیہ(نامہ نگار+نمائندہ پاکستان)کمبوہ برادری کا اجلاس زیر صدارت پیر شاہد حسین اشرفی محلہ محب علی شاہ منعقد ہوا اجلاس میں کمبوہ برادری کی جانب سے پی ٹی آئی کے امید واران کی مکمل حمایت کا اعلان تفصیل کے مطابق محلہ محب علی شاہ میں کمبوہ براری کا اجلاس زیر صدارت پیر شاہد حسین اشرفی منعقد ہوا جسمیں انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ریاض فتیانہ اور آشفہ ریاض پاکستان تحریک انصاف کی حمایت اس لیے کی ہے کہ یہ دونوں عوامی لیڈر ہیں اور انہوں نے اپنے دور اقتدار میں بے شمار ترقیاتی کاموں کے علاوہ 2500 خاندانوں کے بے روز گاران کو نوکریاں دلوائیں انشاء اللہ آئندہ بھی یہ سابقہ رویات کے مطابق کمالیہ عوام کی خدمت کریں گے انشاء اللہ 25جولائی کو کمبوہ برادری بلے پر مہر لگا کر اسے کامیاب بنائے گی ۔

Ba

مزید :

علاقائی -