کنٹونمنٹ بورڈ کی تقرریوں،تبادلوں کی تحقیقات کرائی جائیں،طارق صدیقی

کنٹونمنٹ بورڈ کی تقرریوں،تبادلوں کی تحقیقات کرائی جائیں،طارق صدیقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر) کینٹ ایکشن کمیٹی کے جنرل سیکرٹری محمد طارق صدیق صدیقی ایڈووکیٹ اور دیگر ارکان نے ایک بیان میں وزیراعظم، آرمی چیف اور وزیر دفاع پرویزخٹک سے مطالبہ کیا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ والٹن اور لاہور چھاؤنی کے معاملات میں فوری مداخلت کریں اور تقرریوں و تبادلوں کی فوری تحقیقات کروائی جائیں۔کینٹ ہسپتال کے ٹھیکے سمیت متعلقہ تمام افسران کے اثاثہ جات کی بھی چھان بین کی جائے اور باقی سوشل میڈیا پر جو بھی حقائق ہیں ان کو بھی شامل کیاجائے۔