بدین میں ضلع کونسل کے چیئرمین کے انتخاب میں پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا

بدین میں ضلع کونسل کے چیئرمین کے انتخاب میں پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا
بدین میں ضلع کونسل کے چیئرمین کے انتخاب میں پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بدین(ڈیلی پاکستان آن لائن)بدین میں میں ضلع کونسل کے چیئرمین کے انتخاب میں پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بدین میں ضلع کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات میں پیپلزپارٹی کے علی اصغر ہالیپوتہ 95 ووٹ لے کر چیئرمین منتخب ہو گئے، جی ڈی اے کے امیر حسن پنہورکو 5ووٹ ملے ۔