علماء کرام پر حملے انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہیں: بیرسٹر سیف

علماء کرام پر حملے انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہیں: بیرسٹر سیف
علماء کرام پر حملے انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہیں: بیرسٹر سیف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )مشیر اطلاعات خیبر پختونحوا بیرسٹر محمد علی سیف نے مفتی منیر شاکر کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفتی منیر شاکر کے بلند درجات کے لیے دعاگو ہوں۔

"جنگ " کے مطابق بیرسٹر سیف نے کہا کہ علماء کرام پر حملے انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہیں، معصوم جانوں کے قاتل انسانیت کے دشمن ہیں۔

 دوسری جانب صوبائی مشیرصحت احتشام علی نے بھی مفتی منیر شاکرکی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔