مارشل لاءبتا کرنہیں آتا بلکہ!!!مشیر اطلاعات سندھ نے وارننگ دیدی

مارشل لاءبتا کرنہیں آتا بلکہ!!!مشیر اطلاعات سندھ نے وارننگ دیدی
مارشل لاءبتا کرنہیں آتا بلکہ!!!مشیر اطلاعات سندھ نے وارننگ دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پانچ سے زیادہ مشیر نہیں رکھ سکتے ، تاریخ دیکھی جائے تو مارشل لاءبتا کرنہیں آتا بلکہ آجاتا ہے۔

اے آروائی نیوز کے پروگرام ”آف دی ریکارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پانچ سے زیادہ مشیر نہیں رکھ سکتے ، تاریخ دیکھی جائے تو مارشل لاءبتا کرنہیں آتا بلکہ آجاتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پارلیمان میں تحریک انصاف کی جانب سے سنجیدہ گفتگونظر نہیں آرہی ہے ، وزیر اعظم نے مشیران کے ساتھ کئی کئی معاون خصوصی لگا دیئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بے بنیادالزامات پر کوئی سیاست چھوڑ دے تو ایسا ممکن نہیں ہوتا۔

مزید :

قومی -