اللہ کو یاد کر کے تمام آفتوں سے چھٹکارہ پایا جا سکتا ہے

اللہ کو یاد کر کے تمام آفتوں سے چھٹکارہ پایا جا سکتا ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)انجمن تاجران ہال روڈ کے سینئر نائب صدر حاجی نواز پپو نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں آج خوفناک حالات نے انسانیت کو شدید متفکر اور تذبذب کا شکار کر رکھا ہے، جب دنیا کے تمام اسباب اوروسائل ناکام ہو جائیں تو ایک ہی بارگاہ ہے جہاں سے مسائل کا چھٹکارہ ممکن ہے وہ بارگاہ خداوندی ہے جہاں سربسجود ہوکر اللہ رب العزت کے حضور معافی مانگیں۔

اُس کے رحم اور کرم کی دعا کریں۔