پولیس نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر چوہدری تنویر کے دو بیٹوں کو گرفتارکرلیا

پولیس نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر چوہدری تنویر کے دو بیٹوں کو گرفتارکرلیا
پولیس نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر چوہدری تنویر کے دو بیٹوں کو گرفتارکرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے سینیٹر چوہدری تنویر کے دو بیٹوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سینیٹر چوہدری تنویر کے بیٹوں کو ریو نیوز ڈیپارٹمنٹ کی درخواست پر گرفتار کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ چوہدری تنویر کے بیٹوں کے خلاف ریونیو ڈیپارٹمنٹ نے زمین پر قبضے کا الزام عائد کیا ہے ۔اسامہ چوہدری اور انس چوہدری کو گرفتار کر کے تھانہ ائیر پورٹ راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

قومی -