پولیس کا دیسی شراب کی فیکٹری پر چھاپہ، ملزم گرفتار

پولیس کا دیسی شراب کی فیکٹری پر چھاپہ، ملزم گرفتار
پولیس کا دیسی شراب کی فیکٹری پر چھاپہ، ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عمرکوٹ(سید ریحان شبیر سے) پولیس نے دیسی شراب کی فیکٹری پر چھاپہ  ما رکر  270 لیٹر ممنوعہ مشروب اور 2000  گٹکا پڑیاں برآمدکرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

 تفصیلات کےمطابق پولیس تھانہ کنری نے دیسی شراب کی خفیہ فیکٹری پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے دیسی شراب بنانےاور فروخت والے ملزم حیات خاصخیلی کو گرفتار کرلیا اور برآمدگی کے بعد مقدمہ درج کرلیا۔