غیر ملکی سگریٹ‘ مضر صحت اشیاء کی فروخت‘ انتظامیہ غائب‘ سٹوڈنٹس ٹارگٹ 

 غیر ملکی سگریٹ‘ مضر صحت اشیاء کی فروخت‘ انتظامیہ غائب‘ سٹوڈنٹس ٹارگٹ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (نمائندہ پاکستان)شہر میں غیر ملکی سگریٹ اور نشہ آور گٹکے(بقیہ نمبر36صفحہ6پر)
 کی سرعام فروخت جاری، متعلقہ اداروں نے چپ سادھ لی، تفصیل کے مطابق شہر کی کریانہ اور پان سگریٹ کی دکانوں پر غیر ملکی سگریٹ کی کھلے عام فروخت جاری ہے اور اس کے ساتھ ساتھ نشہ آور سپاری گٹکے کے فروخت کا کام بھی عروج پر ہے سکول اور کالج کے طلباء ان نشہ آور چیزوں کو آسانی سے خریدکراستعمال کررہے ہیں جس سے ان کا مستقبل تباہ ہورہا ہے نشہ آور اشیاء کی فروخت محکمہ فوڈ اتھارٹی کی نظروں سے اوجھل ہے۔
سرعام فروخت