وزیراعظم عالمی محاذ پر سرگرمی کی طرح سیاسی بحران کا خاتمہ بھی کریں،لیاقت بلوچ 

وزیراعظم عالمی محاذ پر سرگرمی کی طرح سیاسی بحران کا خاتمہ بھی کریں،لیاقت ...
وزیراعظم عالمی محاذ پر سرگرمی کی طرح سیاسی بحران کا خاتمہ بھی کریں،لیاقت بلوچ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ وزیراعظم عالمی محاذ پر سرگرمی کی طرح سیاسی بحران کا خاتمہ بھی کریں،نئے چیف جسٹس کا تقرر کر دیا جائے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی  لیاقت بلوچ نے کہاکہ حکومت ،اسٹیبلشمنٹ اورقومی قیادت قومی  بحران کا بلاتاخیرحل تلاش کرے،ان کاکہناتھا کہ حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں،حکومت مسلسل بلیک میل ہو رہی  ہے متنازع ترمیمی بل واپس لے،انہوں نے کہاکہ حکومت فلسطین، کشمیر کے مسئلے کا حل اپنی ترجیحات میں رکھے۔