بی این پی مینگل کا آئینی ترامیم کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ،نجی ٹی وی کا دعویٰ

بی این پی مینگل کا آئینی ترامیم کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ،نجی ٹی وی کا دعویٰ
 بی این پی مینگل کا آئینی ترامیم کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ،نجی ٹی وی کا دعویٰ
کیپشن: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان عوامی پارٹی (مینگل) نے آئینی ترامیم کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

جیو نیوز کے مطابق بی این پی مینگل نے آئینی ترامیم کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بی این پی کی سینیٹ میں دو نشستیں ہیں۔

خیال رہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں آئینی ترامیم آج پیش کیے جانے کا امکان ہے، مجوزہ آئینی ترامیم ایوان میں لانے سے پہلے وفاقی کابینہ کا اجلاس تاخیر کا شکار ہوگیا۔

مزید :

قومی -