جے یوآئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، آئینی ترمیمی بل پر مشاورت

جے یوآئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، آئینی ترمیمی بل پر مشاورت
جے یوآئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، آئینی ترمیمی بل پر مشاورت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آبا د(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں جمعیت علما اسلام کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا اور آئینی ترمیمی بل پر مشاورت کی گئی۔

مولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہونیوالے اجلاس میں مولاناعبدالواسع، سینیٹر عبدالشکور غیبزئی، شاہدہ اختر علی، سینیٹر کامران مرتضی، جے یو آئی کے ممبر قومی اسمبلی میر عثمان بادینی، نور عالم خان، پارٹی ترجمان اسلم غوری نے شرکت کی۔ علاوہ ازیں ایم این اے مولانا مصباح الدین اور مولانا سمیع الدین ایم این اے بھی مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچے، عالیہ کامران نے بھی اجلاس میں شرکت کی، اجلاس میں آئینی ترمیمی بل پر مشاورت کی گئی۔

مزید :

سیاست -