انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیاہے جبکہ گزشتہ روڈ الر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا ۔