پنجاب میں طوفانی بارشیں کب سے کب تک ہوں گی ؟ شہریوں کیلئے اہم معلومات جاری کر دی گئیں 

پنجاب میں طوفانی بارشیں کب سے کب تک ہوں گی ؟ شہریوں کیلئے اہم معلومات جاری کر ...
پنجاب میں طوفانی بارشیں کب سے کب تک ہوں گی ؟ شہریوں کیلئے اہم معلومات جاری کر دی گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ڈی ایم اے پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیاہے ۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 سے 21 اپریل تک پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں ، آسمانی بجلی کی گرج چمک اور تیز ہواوں کی پیشگوئی ہے ۔ صورتحال کے پیش نظر پنجاب پولیس، سول ڈیفنس کو بھی موسمی صورتحال پر الرٹ جار ی کر دیا گیا ہے ۔

مزید :

ماحولیات -