علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل آمد،بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی

علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل آمد،بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ...
علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل آمد،بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کوبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔

نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچے،علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل کے باہر روک دیا گیا،جیل عملے نے علی امین گنڈاپور کوآگاہ کردیا کہ  ابھی ملاقات سے متعلق کوئی اطلاع نہیں ہے۔علی امین گنڈاپور کا قافلہ اڈیالہ جیل سے گورکھ پور کی طرف روانہ ہوگیا۔