خیبرپختونخواہ پولیس نے ہنگو سے مغوی کو بازیاب کرالیا،3ملزمان گرفتار

خیبرپختونخواہ پولیس نے ہنگو سے مغوی کو بازیاب کرالیا،3ملزمان گرفتار
خیبرپختونخواہ پولیس نے ہنگو سے مغوی کو بازیاب کرالیا،3ملزمان گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ہنگو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخواہ نے ہنگو میں کارروائی کرتے ہوئے اغوا کاروں سے مغوی کو بازیاب کروا کے 3ملزمان کو گرفتارکر لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق نور رحمان نامی شخص کو ملزمان نے گرفتار کر کے تاوان کے لیے رقم مانگی تھی جس کے خلاف فوری کارروائی کرتے ہوئے کے پی کے پولیس نے مغوی کو ہنگو کی تحصیل ٹل سے باحفاظت بازیاب کروا لیاجبکہ تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے انہیں متعلقہ تھانے منتقل کردیا اوران کے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /ہنگو