غیر شادی شدہ لڑکی کے گھر بیٹی کی پیدائش، بچی کو کس کے حوالے کر دیا گیا؟ جانئے

غیر شادی شدہ لڑکی کے گھر بیٹی کی پیدائش، بچی کو کس کے حوالے کر دیا گیا؟ جانئے
غیر شادی شدہ لڑکی کے گھر بیٹی کی پیدائش، بچی کو کس کے حوالے کر دیا گیا؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کی انتظامیہ نے غیر شادی شدہ لڑکی کے ہاں پیدا ہونے والی بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کردیا جہاں نومولود بچی کو نرسری میں رکھا گیا ہے۔ ایم ایس ڈاکٹر اکبر بھٹی کے مطابق بچی کو ہسپتال کی نرسری میں رکھا گیا ہے۔