گلگت: عطاءآباد ٹنل میں مٹی کا تودہ گرنے سے چینی کارکن سمیت دو مزدور جاں بحق

گلگت: عطاءآباد ٹنل میں مٹی کا تودہ گرنے سے چینی کارکن سمیت دو مزدور جاں بحق
گلگت: عطاءآباد ٹنل میں مٹی کا تودہ گرنے سے چینی کارکن سمیت دو مزدور جاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک) عطاءآباد ٹنل میں مٹی کا تودہ گرنے سے چینی کارکن سمیت دو مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ مقامی میڈیا کے مطابق ٹنل میں تعمیراتی کام کے دوران مٹی کا تودہ گر گیا جس کی زد میں آکر ایک چینی بلڈوزر ڈرائیور اور ایک مقامی مزدور دم توڑ گئے ۔ مزدوروں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشیں نکال لی ہیں ۔

مزید : ہنزہ