اپنی حدود میں تعمیرات عالمی قوانین کے مطابق ہیں: سرتاج عزیز

اپنی حدود میں تعمیرات عالمی قوانین کے مطابق ہیں: سرتاج عزیز
اپنی حدود میں تعمیرات عالمی قوانین کے مطابق ہیں: سرتاج عزیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اپنی حدود میں تعمیرات عالمی قوانین کے مطابق ہیں، افغانستان کو پیشگی آگاہ کر دیا تھا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ طورخم بارڈر پر گیٹ کی تعمیر سے متعلق افغانستان کو پیشگی آگاہ کر دیا تھا جبکہ اپنی حدود میں تعمیرات عالمی قوانین کے مطابق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغاستان پر واضح کیا تھا کہ یکم جون سے سرحدوں پر دستاویزات چیک کریں گے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -