علی پور چٹھہ، چوری کی واردات
علی پورچٹھہ (نامہ نگار) چوک فاروق اعظم علی پور چٹھہ کے رہائشی چودھری محمد شریف کے گھرسے چور دراز اور سیف الماری توڑ کر 2 بہوؤں اور بیٹی کے 22 تولے طلائی زیوارات 5 لاکھ روپے نقدی آئی فون اور دیگر سامان لے اڑے۔

You are subscribed Successfully