سندھ حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا، ذوالفقار بسرا

سندھ حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا، ذوالفقار بسرا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی امریکہ کے نایب صدر زوالفقار بسراء نے قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے عید سے کچھ گھنٹے قبل ایک بہترین عوام دوست بجٹ پیش کرکے ایک مرتبہ پھر ٹیکس فری بجٹ پیش کرکے بازی لے لی ہے۔سندھ حکومت اپنی عوام کو سولر سسٹم بھی دے رہی ہے۔

 اور بے گھر افراد کو مالکانہ حقوق پر گھر بنا کردے رہی ہے۔

 بلکہ اگر یہ کہا جاے کہ باقی حکومتوں کو بھی سندھ حکومت کی تقلید کرنی چاہیے تو یہ بھی بے جا نہ ہوگا۔