قتل مقدمہ میں ملوث ملزم کا جوڈیشل  ریمانڈ منظور‘ جیل بھجوانے کا حکم

قتل مقدمہ میں ملوث ملزم کا جوڈیشل  ریمانڈ منظور‘ جیل بھجوانے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان (خصو صی ر پو رٹر)  جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے قتل کے مقدمہ میں (بقیہ نمبر53صفحہ 7پر)
 ملوث ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اسے جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔ قبل ازیں فاضل عدالت میں پولیس تھانہ کینٹ کے مطابق ملزم ثاقب خان کے خلاف شہری شہباز نے گزشتہ سال 3 نومبر کو مقدمہ نمبر 973 درج کرایا تھا کہ ملزم نے اس کے قریبی رشتے دار کو گولی مار کر قتل کردیا۔ تفتیش کے دوران ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد ہو چکا ہے جس سے مزید تفتیش ہونی باقی نہیں اس لیے جوڈیشل ریمانڈ منظور کیا جائے۔
ریمانڈ منظور