ارباب امین جان کی بیوہ کی قل آج ناصر پور میں ہوگی

ارباب امین جان کی بیوہ کی قل آج ناصر پور میں ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(پ ر) ارباب امین جان مرحوم کی بیوہ کی رسم قل ‘ سابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ارباب عطاء اللہ جان مرحوم کی بہو ‘ سابق صوبائی وزیر ارباب ایوب جان مرحوم کی بھاوج اور جان دوست ویلفےئر ٹرسٹ کے چےئرمین ارباب عثمان خان کی چچی کی قل آج جمعہ کے روز ناصر پور پشاور میں ہو گی ۔ ادھر ارباب امین جان مرحوم کی بیوہ کی وفات کے سلسلے میں جمعرات کو دوسرے روز بھی تعزیت کیلئے آنیوالوں کا تانتا بندھا رہا ۔ اے این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور کو سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی ‘ ممتاز صنعت کار غلام سرور خان اور دوسرے رہنماؤں نے ارباب عثمان خان سے ان کی چچی کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کی ۔