سرکاری ہسپتالوں میں زخمی مریضوں کا رش

سرکاری ہسپتالوں میں زخمی مریضوں کا رش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار ) عیدالاضحی کی تعطیلات ختم ہوتے پر تمام سرکاری (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )
ہسپتال گزشتہ روز جمعرات کو کھل گئے ہیں ‘ جہاں زخمی مریضوں کا رش رہا ‘ سرکاری ہسپتالوں کے شعبہ آؤٹ ڈور میں مریضوں کا رش معمول سے زیادہ رہا ۔نشتر ہسپتال ‘ سول ہسپتال ‘ چلڈرن کمپلیکس ‘ فاطمہ جناح خواتین ہسپتال ‘ شہباز شریف جنرل ہسپتال اور کارڈیالوجی ملتان کے آؤٹ ڈور میں مریضوں کی بڑی تعداد نے علاج کیلئے ان ہسپتالوں سے رابطہ کیا ۔