محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر بروز جمعرات کو نظر آنے کا امکان

محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر بروز جمعرات کو نظر آنے کا امکان
محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر بروز جمعرات کو نظر آنے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(صباح نیوز)محرم الحرام 1439 ہجری کا چاند 21 ستمبر 2017 کو نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے چاند کی پیدائش کا وقت 20 ستمبر 2017 کو 10:30ہو گا اور 21 ستمبر بمطابق 29 ذوالحج 1438 ہجری کو اس کے نظر آنے کے امکانات ہیں۔ چاند نظر آنے کی صورت میں 22 ستمبر کو نئے اسلامی سال 1439 ہجری کا آغاز ہو گا۔

مزید :

ماحولیات -