حکومت عدلیہ کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہی ہے، کامران بنگش کھل کر بول پڑے

حکومت عدلیہ کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہی ہے، کامران بنگش کھل کر بول پڑے
 حکومت عدلیہ کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہی ہے، کامران بنگش کھل کر بول پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صوبائی وزیر کامران بنگش بھی کھل کر بول پڑے ۔

پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت آئینی ترامیم نہیں کرسکتی، ترامیم غیرقانونی ہیں۔ حکومت عدلیہ کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہی ہے، عدلیہ کی خود مختاری پر وار کیا جا رہا ہے۔

"جنگ " کے مطابق کامران بنگش کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں کے پی کی نمائندگی نہیں،ہمیں عدالت کے فیصلے کے باوجود مخصوص نشستیں نہیں دی گئیں،اپنے حق کے لیے عدالتی جنگ جاری رکھیں گے۔