آئی جی اسلام آباد کیخلاف 193کا استغاثہ درج کر ارہا ہوں، شیرافضل مروت

آئی جی اسلام آباد کیخلاف 193کا استغاثہ درج کر ارہا ہوں، شیرافضل مروت
آئی جی اسلام آباد کیخلاف 193کا استغاثہ درج کر ارہا ہوں، شیرافضل مروت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کےرکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آبادکیخلاف 193کااستغاثہ درج کرارہاہوں۔

اسلام آباد میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آبادپولیس کوکہتاہوں کہ اب اپنےالزامات کو ثابت بھی کرے،ثابت نہ کیاتوآئی جی اسلام آبادکیخلاف 193کااستغاثہ درج کرارہاہوں۔

پی ٹی آئی کےرکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا مزید کہنا تھا کہ میری نقدی،پاوربینک اور دیگر چیزیں اپنی پولیس نے واپس نہیں کیں۔

مزید :

قومی -