گوجرانوالہ؛ پی ٹی آئی کے 12رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں خارج

گوجرانوالہ؛ پی ٹی آئی کے 12رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں خارج
گوجرانوالہ؛ پی ٹی آئی کے 12رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 12رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عدالت میں پیش نہیں ہوئے،عبوری ضمانتیں عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی گئیں،ایم پی اے کلیم اللہ خان، ظفر اللہ چیمہ، رضوان ظفر چیمہ کی ضمانتیں خارج کر دی گئیں،میاں طارق محمود، ماسد اللہ پاپا، رانا ساجد، علی وکیل،محمد علی، عمیرپرویزاور عظیم اللہ کی ضمانتیں بھی خارج کی گئیں۔