خانیوال: بلدیہ اجلاس سے چیئرمین مسعود مجید ڈاہا غائب‘ سیاسی حلقوں میں چہ میگوئیاں

خانیوال: بلدیہ اجلاس سے چیئرمین مسعود مجید ڈاہا غائب‘ سیاسی حلقوں میں چہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورونیوز )لڑائی کا خوف یا کسی اور وجہ سے بلدیہ کے چیئرمین نے (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

اجلاس میں شرکت نہیں کی ۔گزشتہ روز بلدیہ کا اجلاس عام منعقد ہوا جس میں بلدیہ کے چیئرمین مسعودمجید ڈاہا نے شرکت نہیں کی گزشتہ کئی اجلاسوں میں مسلسل جھگڑا، آپس کی تو تکرار کے باعث شرکت نہیں کی یا کچھ اور وجہ تھی تاہم چیئرمین بلدیہ کچھ فاصلے پر ایک پرائیویٹ تعلیمی تقریب میں موجود رہے مگر وہ بلدیہ کے اجلاس میں نہیں آئے ۔
مسعود مجید غائب