لاہو ر میں شوہر کو بیوی پر شک لیکن پھر اس نے اپنے بیٹے کے ساتھ کیا کیا ؟ افسوسناک خبر آگئی 

لاہو ر میں شوہر کو بیوی پر شک لیکن پھر اس نے اپنے بیٹے کے ساتھ کیا کیا ؟ ...
لاہو ر میں شوہر کو بیوی پر شک لیکن پھر اس نے اپنے بیٹے کے ساتھ کیا کیا ؟ افسوسناک خبر آگئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نادر آباد میں گھریلو جھگڑے پرسنگ دل باپ نے اپنے 6 ماہ کے بیٹے کو دیوار سے پٹخ کر مار ڈالا۔
پولیس کے مطابق نادرآباد کے رہائشی نوید کا بیوی سے جھگڑا ہوا جس پر ملزم نوید نے طیش میں آکر اپنے 6 ماہ کے لخت جگر فیضان کو دیوار کے ساتھ پٹخ دیا جس سے بچے کی حالت غیر ہوگئی اور اسے تشویشناک حالت میں اسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔پولیس نے بچے کی ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کوگرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اپنی بیوی کے کردار پر شک کرتا تھا اور ان دونوں کے درمیان اکثر جھگڑا رہتا تھا۔