”سعودی ولی عہد کا دورہ حکومتی نہیں بلکہ ۔۔۔“ن لیگی رہنما جاوید عباسی کی تنقید

”سعودی ولی عہد کا دورہ حکومتی نہیں بلکہ ۔۔۔“ن لیگی رہنما جاوید عباسی کی ...
”سعودی ولی عہد کا دورہ حکومتی نہیں بلکہ ۔۔۔“ن لیگی رہنما جاوید عباسی کی تنقید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جاوید عباسی نے کہاہے کہ پوری اپوزیشن سعودی ولی عہد کے دورے کو اہمیت دیتی ہے ، سعودی ولی عہد کا دورہ قومی ہے ، یہ دورہ کوئی حکومتی دورہ نہیں ہے ۔
اے آروائی نیو ز کے پروگرام ”سوال یہ ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ کے موقع پر اپوزیشن کو بھی دعوت دی جانی چاہئے تھی لیکن حکومت کی جانب سے اپوزیشن کو دعوت نہیں دی گئی ۔

مزید :

قومی -