رجب طیب ایردوان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ 

رجب طیب ایردوان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ 
رجب طیب ایردوان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (آن لائن) ترک صدر رجب طیب ایردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ،جس میں نیٹو سربراہی اجلاس میں زیر بحث آنے والے معاملات اور شامی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ترک صدر اور ٹرمپ نے اس چیز پر زور دیا کہ منبج کے معاملے پر کسی مشترکہ روڈ میپ پر عمل درآمد شام میں حل کی تلاش میں تعاون کے حوالے سے اہم خدمات فراہم کرے گا۔دونوں رہنماوں دو طرفہ تعاون کو ہر شعبے میں فروغ دینے کے عزم کی بھی تائید کی۔