وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے

  وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے بیوروکریسی میں اعلی افسران کے تقرر و تبادلے کر دئیے گئے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق یڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22کے محمد علی شہزادہ کو سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیامحمد علی شہزادہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، گریڈ 22میں ترقی پر آڈٹ اینڈ اکاونٹس سروس کے عبدالغفران سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ تعینات کر دئیے گئے، عبدالغفران اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ ڈویژن تعینات تھے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
تقرر و تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -