چکوال میں دھرابی کے مقام پر بنایا گیا چھوٹا ڈیم ٹوٹ گیا

چکوال میں دھرابی کے مقام پر بنایا گیا چھوٹا ڈیم ٹوٹ گیا
چکوال میں دھرابی کے مقام پر بنایا گیا چھوٹا ڈیم ٹوٹ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال(ڈیلی پاکستان آن لائن)چکوال میں دھرابی کے مقام پر بنایا گیا چھوٹا ڈیم ٹوٹ گیا۔

نجی ٹی  وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈیم ٹوٹنے سے پانی قریبی آبادی میں داخل ہو گیا،سیلاب صورتحال سے نمٹنے کیلئے مقامی انتظامیہ نے اقدامات تیز کردیئے،فلڈ کنٹرول ادارے، ریسکیو 1122کی ٹیمیں روانہ کردی گئیں۔