باقی مکانوں کی بحالی 23مارچ کو ہو گی ،سانحہ بادامی باغ پر ایک بار پھر معافی مانگتا ہوں:شہباز شریف

باقی مکانوں کی بحالی 23مارچ کو ہو گی ،سانحہ بادامی باغ پر ایک بار پھر معافی ...
 باقی مکانوں کی بحالی 23مارچ کو ہو گی ،سانحہ بادامی باغ پر ایک بار پھر معافی مانگتا ہوں:شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ما نیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جوزف کالونی کا دورہ کیااور کہا میں نے پہلے بھی قوم سے معافی مانگی آج بھی معافی مانگتا ہوں ۔ مقامی میڈیا کے مطابق میاں شہباز شریف نے بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا اور کہا 60گھروں کی بحالی ہو چکی ہے باقی گھروں کی بحالی کا اعلان 23مارچ کو کریں گئے ۔ انہوں نے مسحی مسلم برادری اتحاد زندہ بادکے نعرے لگائے۔ انہوں نے کہا کہ دکھی دلوں پر مرحم لگائیں گے ۔

مزید :

لاہور -